امید
فصیح خیری
*
دنیا میں اکثر لوگ ایسے ملے، جن کو اپنا اچھا - اچھا نہ لگا
ان کو سمجھایا تو ان کو میں سچا نہ لگا
زندگی کی دھوپ چھاؤں میں، رات دن کے گھٹتے بڑھتے، جانتے نہ جانتے۔۔۔
۔۔۔ سچ کو سچ نہ کہنے کی عادت سی ہو گئی ہے
لوگ پوچھتے ہیں۔۔۔ اس کا فائدہ؟
جواب دیتا ہوں۔۔۔ اپنی نظروں میں نہ صحیح، دنیا کی نظروں میں میں تو سچا ہو گیا
ہوں۔۔۔۔
کہیں سنا تھا۔۔ یا پھر پڑھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ انتظار کا ٹہرنا ضروری ہو نہ ہو، انتظار
کرتے رہنا بہت ضروری ہے
امید چاہے کتنی ہئ نہ ممکنہ ہو، امید لگائے رکھنا۔۔۔۔ بہت ضروری ہے
سو انتظار کرتا ہوں، امید رکھتا ہوں۔۔۔ ایک ایسے وقت کا
جب میرا سچ، اور دنیا کا سچ۔۔۔۔ ایک ہو جائے*---فصیح خیری--- *